شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں

North Waziristan

North Waziristan

وانا (جیوڈیسک) موسم میں تبدیلی کے بعد شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مشکلات اور بڑھ گئیں، جنہیں اب موسمی بیماریوں نے گھیر لیا۔

بیمار افراد کی تعداد میں زبردست اضافے کے باعث میڈیکل کیمپوں اور اسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔

ان میخ خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہےں بچے زیادہ تر پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہیں، سرکاری اسپتالوں میں روزانہ 600 افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔