ترکی (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں شروع کردہ فوجی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے گروپ کو ہلاک کردیا ہے۔
ترک مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شمالی عراق میں دہشت گر۵دوں کے خلاف فوجی کاروائی کی گئی۔
کل دوپہر دو بجے کے قریب ملنے والی فوری اطلاع پر ترک مسلح افواج کے طیاروں نے پرواز کرتے ہوئے علاقے میں موجود دہشت گردوں پر بمباری کی اور تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔