ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ناروے کے ممتاز بزنس مین چوہدری جہانگیر نو از گلیانہ کی طرف سے لاہور سے اوسلو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کی بندش کی شدید مذمت۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے ا سلو جانے و ا لی فلا ئیٹ کو بند کر کے ملک کو کثیر ز ر مبا دلہ سے محر و م کر دیا گیا ہے ۔ اس سے نا رو ے میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کو بہت سے مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔ پی آ ئی اے کی فلا ئیٹ بند ہو نے سے لو گ دیگر مما لک کی ائیر لا ئن کا ر خ کر یں گے ۔ یا د ر ہے کہ کھا ر یا ں سے تعلق ر کھنے و ا لے لا کھو ں لو گ نا رو ے میں مقیم ہیں ۔ جنہیں فلا ئیٹ کی بند ش سے شد ید پر یشا نی ہے ۔ انہو ں نے پی آ ئی اے حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ لا ہو ر سے او سلو جا نے و ا لے پی آ ئی اے کی پر و ا ز کو فو ر ی طو ر پر بحا ل کیا جا ئے ۔ اور لو گو ں کو دیگر مما لک کی فلا ئیٹس کا ر خ کر نے ا ور قیمتی ز ر مبا دلہ د و سر ے مما لک کو دینے سے بچا یا جا ئے ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے) ایم ایس گو ر نمنٹ میٹر نٹی ہسپتا ل لا لہ مو سیٰ /تحصیل لیو ل ہسپتا ل لا لہ مو سیٰ ڈا کٹر عا بد مجید اور چلڈ ر ن سپیشلسٹ ڈا کٹر سا جد مجید نے کہا ہے کہ سر جن ڈا کٹر سا جد منہا س کی ا چا نک و فا ت ایک بہت بڑا سا نحہ ہے ۔ وہ دکھی ا نسا نیت کے لیے ایک مسیحا کی حثییت ر کھتے تھے ۔ ان کی و فا ت سے پید ا ہو نے و ا لا خلا کبھی پر نہ ہو سکے گا ۔ و ہ ایک شفیق ا ور خد ا تر س انسا ن تھے ۔ اللہ تعا لیٰ ان جو ا ر ر حمت میں جگہ دے ا ور لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے) ایم ڈ ی ا لفضل سو یٹس گلیا نہ چوک چو ہد ری عبد ا لحق آ ف مر ا لہ کے صا حبزا دے ڈ اکٹر چو ہد ری اعز ا ز الحق صفی ڈ یکل آ فیسر بی ایچ یو چنن کو اعلیٰ کا ر کر دگی پر ڈی سی گجر ات محمد علی رند ھا و ا ، سی ای ا و ہیلتھ ضلع گجر ات کی طر ف سے تعر یفی سر ٹیفیکیٹ سے نو ا ز ا گیا ہے۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے ڈا کٹر چو ہد ری اعز ا ز الحق صفی کو ڈی سی گجر ات محمد علی رند ھا و ا ، سی ای ا و ہیلتھ ضلع گجر ات ڈ ا کٹر عا بد غو ر ی کی طر ف سے تعر یفی سر ٹیفیکیٹ ملنے مبا ر ک با د پیش کی ہے ۔ مبا ر ک با د د ینے و ا لو ں میں ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ صد ر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، ریٹا ئر ڈ ٹیچر ملک محمد شر یف اعو ا ن ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ نے مبا ر کبا د پیش کی ہے ۔