ناروے: آفس کرسیوں پر ریس کا انعقاد کیا گیا

Norway

Norway

آفس کی کرسیاں صرف بیٹھ کر کام کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتیں بلکہ ان پر بیٹھ کر ریس بھی کی جاتی ہے۔ ڈنمارک میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں چو بیس شرکا نے آفس کی پہیئے والی کرسیوں پر بیٹھ کر ریس میں حصہ لیا۔

مختلف اقسام کی آفس میں استعمال ہونے والی کرسیو ں پر بیٹھ کر کی جانے والی یہ ریس دو سو میٹر لمبے ٹریک پر کی گئی جس میں کچھ گرے اور کچھ فتح یاب بھی ہوئے۔ جبکہ گرنے والے ریس کے شرکا کو تماشائیوں نے حوصلہ دیا۔