ناول ڈائی ورجنٹ پر بننے والی ہالی وڈ سائنس فکشن فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز

Los Angeles

Los Angeles

لاس اینجلس ( جیوڈیسک) امریکی مصنف ویرونکا کے ناول ڈائی ورجنٹ پر بننے والی ہالی وڈ سائنس فکشن فلم کا پہلا ٹریلر آ گیا۔ ڈائی ورجنٹ میں لوگوں کو پانچ مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

لیکن ایک خاتون خود کو کسی بھی گروپ کے لیے موضوع نہیں سمجھتی اور خود کو ڈائی ورجنٹ کہنے والی اس خاتون کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ ہدایتکار نیل برجر کی یہ فلم آئندہ سال اکیس مارچ کو ریلیز ہو گی۔