30 نومبر کا مظاہرہ ، اشتعال انگیز تقاریر رکوانے کیلئے درخواست

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا 30 نومبر کا جلسہ رکوانے اور عمران خان اور طاہر القادری کو اشتعال انگیزتقاریر۔

سے روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں ، عمران خان اور طاہرالقادری کونوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔