ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سائرہ افضل تارڑ

Saira Afzal

Saira Afzal

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ اسپتالوں میں زیر علاج تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ دھوئیں سے ایک خاتون کی حالت خراب تھی وہ بھی اب خطرے سے باہر ہیں۔