جوہری ڈیل: شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران پر پابندیوں کے طریقہ کار پر اتفاق

Iran

Iran

نیو یارک (جیوڈیسک) 6 عالمی طاقتیں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کے طریقے پر متفق ہو گئیں ہیں۔

انتہائی اقدام اسی صورت میں کیا جائے گا اگر ایران نے جوہری ڈیل پر شرائط کو توڑا ادھر ایرانی حکام نے عالمی معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔