ایٹمی پروگرام پرمذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں، ایرانی وزیر

 Iranian Minister

Iranian Minister

پیرس (جیوڈیسک) ایرانی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی رضا فرزندانی کا کہنا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر امریکا اور مغربی طاقتوں سے ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ہم آگے بڑھیں گے اور آپس میں اتفاق رائے ہو جائے گا۔