نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا اجلاس : بھارت کے کئی مخالفین سامنے آ گئے

NSG

NSG

سیول (جیوڈیسک) نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے 48 ممبر ممالک کے اجلاس میں شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کا مسئلہ اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر بات چیت کی گئی۔

اجلاس میں ترکی، برازیل، آسٹریا اور نیوزی لینڈ نے بھارتی رکنیت کی مخالفت کر دی۔

تاہم اس ایشو پر بات چیت کے لئے اجلاس کے بعد خصوصی سیشن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔