نصرت اسلام پاکستان کے تحت جلسہ عام آج منعقد ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نصرت اسلام پاکستان کے زیراہتمام جلسہ عام (آج) مورخہ 21 دسمبر 2014ء بروز اتوار بوقت 12بجے دوپہر بمقام مرینہ گارڈن، بلوچ کالونی فلائی اوور شہید ملت روڈ کراچی پر منعقد ہو گا۔’

جلسہ عام سے چیئر مین نصرت اسلام پاکستان و سابق وفاقی وزیر شہزادہ جمال نظیر خصوصی خطاب فرمائیں گے جلسے سے ملک کے جید علماء درگاہوں اور خانقاہوں کے سجادہ نشینوں کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات بھی خطاب کرینگے۔

نصرت اسلام پاکستان کراچی (صوبہ سندھ)
چیئر مین شہزادہ جمال نظیر سابق وفاقی وزیر
خادمین دربار عالیہ موہڑہ شریف ،نصرت اسلام پاکستان0300-2144062
0300-2144062