اوباما کا ایف بی آئی سربراہ کو تبدیل کرنے کا منصوبہ، امریکی اخبار کا دعوی

U.S. News Papers Claim

U.S. News Papers Claim

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما ایف بی آئی سربراہ کو تبدیل کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ جیمز بی کا میکونیا ایف بی آئی سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

جیمزبی کامے سابق صدر بش کے دور میں محکمہ انصاف میں تعینات رہ چکے ہیں۔ اخبار کا دعوی ہے کہ 54 سالہ جیمز بی کامے ایف بی آئی سربراہ رابرٹ میولر کی جگہ لیں گے۔