اوباما اور ہلیری کلنٹن نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کیا: ڈونلڈ ٹرمپ
Posted on October 26, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Donald Trump
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر آج عراق میں صدام حسین اور لیبیا میں معمر قذافی اقتدار میں ہوتے تو دنیا بہتر جگہ ہوتی۔
ان کا کہنا تھا کہ صدر اوباما اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے مشرق وسطیٰ کو تباہ کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ صدام حسین کو اچھا شحص نہیں سمجھتے تاہم عراق میں اس وقت جو حالات ہیں اس سے بہتر ہوتا کہ صدام کی حکومت قائم رہتی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com