اوباما اور ژی جن پنگ کا موسمیاتی معاہدے تک پہنچنے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

Obama and Xi Jinping

Obama and Xi Jinping

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی صدر اوباما اور چینی صدر ژی جن پنگ نے ٹیلیفونک گفتگو میں اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کی ٹیمیں پیرس میں عالمی مذاکرات میں جراتمندانہ موسمیاتی معاہدہ تک پہنچنے کیلئے ملکر کام کریں گے۔