مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودیوں کا چرچ پر حملہ

Jerusalem

Jerusalem

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں انتہاپسند یہودیوں نے عیسائیوں کے مرکزی آرتھوڈوکس چرچ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی جبکہ چرچ کی اندرونی و بیرونی دیواروں پر توہین آمیز کلمات لکھے اور ایک راہبہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

عیسائیوں اور مسلمانوں نے یہودیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔