مقبوضہ کشمیر میں اس وقت 200 عسکریت پسند سرگرم ہیں: بھارت کا الزام

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت دو سو عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ یہ بات وزیر مملکت برائے داخلہ اور جیجیو نے لوک سبھا میں بتائی۔