65 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیدیا

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جوڈیشل افسران نے ناجائز اسلحہ سمیت قابل ضمانت جرائم میں 21 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفتیشی افسران نے قتل سمیت مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 65 ملزموں کو مجسٹریٹس کی عدالتوں میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستیں دیں۔