سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج

Court

Court

پھالیہ (جی پی آئی) سرکاری درخت چوری کرنے کے الزام میں 3افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیالی بیلہ سے لیاقت علی ولد بہادر ساکن رنڈیالی اور دو نامعلوم افراد نے 15عدد درخت مالیتی 30,000روپے چوری کاٹ کر لے گئے تھانہ رنمل شریف نے پرویز اقبال بلاک آفسر کی تحریر مقدمہ درج کر لیا۔