او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ موخر، وزارت خزانہ۔ فیصلہ نجکاری کمیٹی نے کیا ہے، وزارت خزانہ۔ حکومت نے او جی ڈی سی ایل کی حصص کی فروخت سے80 کروذ ڈالرز کا ہدف رھا تھا۔ نجکاری کمیشن نے او جی ڈی سی ایل کے ایک شیئر کی کم از کم قیمت 216 روپے رکھی تھی۔