او آئی سی کی بنگلہ دیش اور ترکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت

OIC

OIC

جدہ (جیوڈیسک) اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے بنگلہ دیش اور ترکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق تنظیم کے سیکرٹری جنرل ایادآمین مدنی نے اپنے ایک بیان میں ڈھاکہ اور استنبول میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی اور ان واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہارکیا۔