او آئی سی نے بیت المقدس کو 2016ء کیلئے اسلامی دنیا کا سیاحتی مرکز چن لیا

OIC

OIC

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) او آئی سی نے مقبوضہ بیت المقدس کو 2016ء کیلئے اسلامی دنیا کا سیاحتی مرکز چن لیا ہے۔ فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور محمود ہباش کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام مقدس اسلامی مقامات سے اسرائیلی شناخت ختم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی اسلامی شناخت ختم کرنے کی اسرائیلی کوششوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔