تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان کا درآمدی بِل بھی کم ہو گیا

Oil Prices

Oil Prices

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر سے دسمبر تک تیل کا درآمدی بل تین ارب ایک کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں تین ارب پچپن کروڑ ڈالر پر موجود تھا۔

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تیل کے درآمدی بِل میں آٹھ فیصد کمی ہوئی جس کا مجموعی حجم چھ ارب چورانوے کروڑ ڈالر رہا۔