لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی میگا سٹار پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ آنیوالی فلم میں وہ اولمپک چیمپئن باکسر میری کوم کے کردار میں نظر آئیں گی جب آپ کچھ نیا کام کرتے ہیں تو اس کی مخالفت بھی کی جاتی ہے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ پہلی انڈین ماڈل ہیں جنھیں گیس گرل کے طور پر چنا گیا اور ان کے لیے یہ بات بہت اہم ہے۔
پریانکا نے کہا کہ وہ موسیقی اور شاعری کے ساتھ فلموں کو بھی وقت دیتی ہیں اور ان کی آنیوالی فلم میں وہ اولمپک چیمپئن باکسر میری کوم کے کردار میں نظر آئیں گی۔