اومان: کرپشن کے الزام میں سابق وزیر کو تین سال قید

Oman

Oman

مسقط (جیوڈیسک) اومان کی ایک عدالت نے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنا دی۔

سابق وزیر کامرس محمد بن نصیر نے مسقط ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے میں کرپشن کی تھی، انہوں نے ایک کمپنی کو میرٹ سے ہٹ کر کام دینے پر 20 لاکھ ڈالر رشوت لی تھی۔