عمان: غیر قانونی کرنسی کا لین دین، اردن نے گرفتار دو اسرائیلیوں کو رہا کر دیا

Accused Arrested

Accused Arrested

عمان (جیوڈیسک) اردن نے غیر قانونی کرنسی کے لین دین کے جرم میں گرفتار کئے گئے دو اسرائیلیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی شہریوں کو دو روز تک حراست میں رکھا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی، بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا۔

اردن میں اسرائیلی سفارتخانے نے اردنی حکام سے رابطہ کر کے شہریوں کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔