صرف پرویز مشرف کو سزا دینا درست نہیں ، محمود خان اچکزائی

Pstunkua

Pstunkua

پشتونخوا (جیوڈیسک) ملی عوامی پارٹی کے قائد محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صرف پرویز مشرف کو سزادینا درست نہیں۔

غیر آئینی اقدام کے لئے ساتھ نہ دینے والے ججز کو تاریخ میں زندہ کیا جائے۔ ماضی کی غلظیوں کی تنقید کے بغیر تصحیح قومی مفاد میں ہے۔ وہ قومی اسمبلی کے دوسرے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔