اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کیلئے این ٹی این کی شرط ختم

Dollars

Dollars

کراچی (جیوڈٰسک) اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے ایک خاص حد سے زائد ڈالر کی خریداری پر شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر فراہم کرنے کی شرط ختم کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ میں ڈالر کی خریداری پر شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر فراہم کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔