کراچی (جیوڈیسک) یہ بات انہوں نے اپنے دفتر مرزا ہائوس میں غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں مرکزی رہنما ارشد مرزا، عبدالحمید مغل، ایم احمد شیخ، ڈاکٹر ایس ایم حسین،غلام صابر، علی بہادر خان، عبدالحکیم، عبد المجید قریشی، سلیم نیازی، ارتضیٰ بیگ،عبدالرشید، شوکت مرزا،عدنان بیگ اوردیگر شریک تھے۔
بشارت مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور فوج کی جانب سے وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں ملک میں دہشت گردی کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔