مخالفین کا گھر گھس کر اہل خانہ پر تشدد، مقدمہ درج کر لیا گیا

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی گاؤں پٹھان کوٹ میں گھر میں داخل ہو کر پانچ ملزمان احمد حسن، شکر علی، ملک صاحب وغیرہ نے رشتہ کے تنازع پر اہل خانہ کو کو تشدد کا نشانہ بنایا اور خواتین کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ پولیس نے مدعی محمد خان کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔