مخالفین کو ذبح کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے: مصری علما کا فتویٰ

Egyptian Scholars

Egyptian Scholars

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری افتا کونسل نے داعش کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کو ظالمانہ طریقے سے ذبح کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے۔

داعش خوارج اور تاتاریوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔

مصری علما کا کہنا تھا کہ شریعت میں حالت جنگ یا عام حالات میں مخالفین کو یرغمال بنا کر ان کے سر قلم کرنے کا کوئی جواز نہیں۔