پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر اتوار کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے۔
پروگرام میں تبدیلی قائد حزب اختلاف کی مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہے۔اب یہ سیمینار 11 ستمبر اتوار شام 4 بجے بارسلونا سنٹر کے خوبصورت ہال کاسا دل مار میں ہو گا۔
جس میں تمام کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کوپروگرام میں شرکت کر نے کی دعوت دی جاتی یے۔کہ وہ اس پروگرام میں شرکت کر کے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف اپنا حق ادا کریں۔