اپوزیشن لیڈر پنجاب میاں محمود الرشید کا قصور کا دورہ
Posted on August 9, 2015 By Majid Khan دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
Mian Mehmood Rashid
قصور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے شرمناک واقعے کے بعد قصور کا دورہ کیا ہے۔
دورے کے موقع پر میاں محمود الرشید کہتے ہیں کہ قصور میں بچوں سے زیادتی کا واقعہ پنجاب حکومت کے گڈ گورننس کے دعوئوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
واقعہ زمینوں کا جھگڑا نہیں ہے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس معاملے کو دبا رہی ہے اس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com