مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین
Posted on June 16, 2015 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Altaf Hussain
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔
متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔
دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم کو کراچی میں مکھی مرنے پر ہڑتال کے بیان پر توبہ کرنی چاہئے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com