کاہنہ : ٹریلر کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

Accident

Accident

کاہنہ (جیوڈیسک) مین فیروز پور روڈ 5 نمبر سٹاپ پر ٹریلر کی ٹکر سے سترہ سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 17 سالہ نوجوان سلیم موٹر سائیکل پر قصور جا رہا تھا کہ پانچ نمبر سٹاپ پر تیز رفتار ٹریلر کی زد میں آکر کچلا گیا۔ پولیس نے ٹریلرکو قبضے میں لے کر ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی۔