تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے نقصنات کے بارے میں آگاہی پرواگرام منعقد کیا گیا

جھنگ : ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 جھنگ ڈاکٹر طارق سعید اور ریسکیو سیفٹی آفیسر اصغری پروین نے پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تنظیم ”اپنا ” کے ساتھ مل کے ایک کمیونتی سیفٹی پرواگرام سنٹرل اسٹیشن جھنگ پر منعقد کیا گیا۔

اس میں انہوں نے تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے نقصنات کے بارے میں میں آگاہی فراہم کی اور اس کے ساتھ ساتھ وکیشنل ٹرنینگ نسٹی ٹیوٹ میں طلباء سے خطاب کرتے ہوے محفوط معاشرہ بنانے کے لیے زندگی کے مختلف پہلوں پر بات کی او ر اس کے ساتھ ساتھ تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے متعلق بتایا اور ڈا کو مینٹری بھی دکھائی گی جس سے طلباء میں کافی شعور اجاگر ہوا اس پیغام کو دوسرں تک بھی پہنچانے کی بھی یقن دہانی کروائی۔جس سے ایک مْحفوظ معاشرہ جنم لے گا۔

Anti Tobacco Day

Anti Tobacco Day

Anti Tobacco Day

Anti Tobacco Day

Anti Tobacco Day

Anti Tobacco Day