تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر کے سپریم ہیڈ اقبال انقلابی نے بزرگ راہنما سابق سینئر وزیر راجہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کیا
Posted on May 21, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
بھمبر : تنظیم غیر جریدہ ملازمین آزادکشمیر کے سپریم ہیڈ اقبال انقلابی نے بزرگ راہنما سابق سینئر وزیر راجہ محمد اکرم کی وفات پر گہرے دکھ وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔
اقبال انقلابی نے اپنے تعزیتی بیان میں بزرگ راہنما راجہ اکرم کی شاندار سیاسی سماجی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔