آسکر ایوارڈ ز کے لیے9 بہترین فلموں کا اعلان

Oscae

Oscae

لاس اینجلس(جیوڈیسک)آسکر ایوارڈز کے لیے نو بہترین فلموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تقریب کا اہتمام آج لاس اینجلس میں کیا جائے گا۔ ٹاپ ایوارڈ کے لئے نو فلموں میں جنگ چھڑ چکی ہے۔

ان میں آموخ، آرگو، لائف آف پائی،لِنکن،زیرو ڈارک تھرٹی،بِیسٹ آف دی سدرن وائلڈز،لے میزے غیبل ،سلور لائننگ پلے بک اور جینگو ان چینڈ شامل ہیں۔