اوسلو میں مرکزی مسجد کے امام کلہاڑی کے حملے میں زخمی حالت, خطرے سے باہر

Norway

Norway

اوسلو (جیوڈیسک) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مرکزی مسجد کے امام کلہاڑی کے حملے میں زخمی ہو گئے۔ امام مسجد نعیم علی شاہ پر نقاب پوش نے پیر کو رات گئے اس وقت حملہ کر دیا جب وہ مسجد سے گھر جا رہے تھے۔ ہسپتال میں آپریشن کے بعد ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔