کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر عاشق اللہ کومیر علی میں قتل کردیا گیا

North Waziristan

North Waziristan

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر عاشق اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ عاشق اللہ کومیرعلی کے گاوٴں حزمہ میں ان کے گھرکے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کمانڈر عاشق اللہ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے شہریار گروپ سے تھا۔