سمندر پار پاکستانی بینکوں کے بجائے ہنڈی سے پیسہ بھیجیں، عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق لانگ مارچ اور دھرنوں کی سیاست سے پاکستان کو اگست میں 490 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

دوسری جانب سول نافرمانی کے اعلان کے بعد عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو غیر قانونی کام کا مشورہ دے دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ بینکوں کے بجائے ہنڈی سے پیسہ پاکستان بھیجیں۔