آکسفورڈ ڈکیتیوں کی وجہ سے بدنام، وارداتوں میں 90 فی صد اضافہ

Oxford Robberies

Oxford Robberies

آکسفورڈ (جیوڈیسک) تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے مشہور برطانیہ کا شہر آکسفورڈ اب ڈکیتیوں کے حوالے سے بدنام ہورہا ہے۔

شہر میں ڈکیتیوں کی تعداد میں اچانک 90 فی صد اضافہ ہو گیا ہے جس میں کئی پاکستانی دکاندار بھی لٹے ہیں۔ نوبت یہ آگئی ہے کہ دکاندار اس خطرے سے دوچارہیں کہ کب انکی باری آئیگی تاہم پچھلے چند ماہ میں صرف 9 افراد کو حراست میں لیا گیا اور ان میں سے بھی 6 پر الزام عائد کیا جاسکا۔