پی ایم ایف کے مرکزی صدر اورسیکرٹری جنرل کی صحافی غلام مرتضیٰ باجوہ کے والد کو قبضہ گروپ طرف ملنے والی دھمکیوں کی مذمت

لاہور (پ ر) میڈیا کیونٹی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم، پاکستان میڈیا فورم (پی ایم ایف) کے مرکزی صدر جی ایم جٹ اورسیکرٹری جنرل محمد اطہر خرم نے پی ایم ایف کے رکن، قلعہ احمد آباد پریس کلب کے صدر اور قومی نیوز ایجنسی کے نیوز ایڈٹیرو کالم نگار غلام مرتضیٰ باجوہ کے والد چوہدری عبدالحمید باجوہ کو قبضہ گروپ کے سرپرست تھانہ صدر پسرور کے اے ایس آئی رفاقت اور سرغنہ مبارک علی اور حنیف سمیت دیگر کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہو ئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، آئی جی پنجاب سے فوری طور پر نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔