پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا

Sharjah

Sharjah

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سو پر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔

افغانستان کے کئی کھلاڑی پاکستان کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں کپتان محمد نبی، نو روز مینگل اور شنواری کیلئے گرین شرٹس کو حکمت عملی بنانا ہو گی۔