پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ دریائے سندھ میں گر کر تباہ

Nowshera

Nowshera

نوشہرہ (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ دریائے سندھ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ تباہ شدہ طیارے کا آدھا ملبہ مل گیا ہے جبکہ پائلٹ اور اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

اِس بات کے بھی امکانات موجود ہیں کہ دونوں پیرا ٹروپر بھی اور یہ بھی ممکن ہے کہ دونوں پیراشوٹ کی مدد سے نیچے اتر گئے ہیں، اِس سے پولیس کے اہلکاروں کو علاقے میں پھیلا دیا گیا ہے۔