پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ آج ہوگا

Pakistan and Sri Lanka

Pakistan and Sri Lanka

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم پہلا وارم اپ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی،میچ میں چھکے چوکے برس سکتے ہیں ،،تو برسات کا بھی امکان ہے۔

کپتان مصباح الحق کہتے کہ پریکٹس میچز سے چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ملے گی۔ پاکستان دوسرا پریکٹس میچ 3 جون کو جنوبی افریقا سے کھیلے گا۔