پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

Pakistan&Areland

Pakistan&Areland

پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن پاکستان اورآئرلینڈکے درمیان پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا ون ڈے 26مئی کوکھیلاجائے گا،ورلڈکپ 2007 میں آئرلینڈنے پاکستان کوشکست دے کر تہلکہ مچایا تھا۔

پاکستانی شائقین کئی سال گزرنے کے بعد بھی ان تلخ یادوں نہیں بھلاپائے،آج پھر پاکستان اسی آئرش ٹیم کے مدمقابل ہوگی،پہلے ون ڈے میں مصباح الیون اچھی کارکردگی کے لئے پرامید ہے۔