ممبئی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔
کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی جان نے نہ صرف باکس آفس پر کامیابی حاصل کی بلکہ لوگوں نے اس فلم کے ذریعے امن کے پیغام کو بھی سراہ رہے ہیں جو میرے لئے باعث مسرت ہے۔