پاکستان نے برطانیہ کو عمران فاروق قتل کیس کے ملزم تک رسائی دے دی، عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان ابھی تک کوئٹہ میں ایف سی کی تحویل میں ہیں، برطانیہ کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ایک ملزم سے تفتیش کی اجازت دے دی ہے، اس ہفتے کے آخر تک برطانوی پولیس ٹیم پاکستان پہنچ جائے گی، ایم کیو ایم خود چاہتی ہے کہ اس کیس کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے تک لایا جائے، وفاقی وزیر داخلہ۔