پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا۔ میٹرو ٹرین روٹ کی کل لمبائی 27 اعشاریہ 1 کلو میٹر ہوگی۔ منصوبے کی کل لاگت ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ہے۔ معاہدے میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور این ڈی آر سی کے چیئر مین نے دستخط کیے۔ منصوبے کی سرمایہ کاری اور ڈیزائنگ چینی حکومت کرے گی، شہباز شریف۔