پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کر دیے

Metro Train

Metro Train

شنگھائی (جیوڈیسک) پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کردیے، پاکستان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دستخط کیے، میٹروٹرین منصوبے کو لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا نام دیا گیا۔

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے آج بہت خوشی کادن ہے، میٹروٹرین کامنصوبہ پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہوگا۔